ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / اجے دیوگن نے درگاہ میں زیارت کی

اجے دیوگن نے درگاہ میں زیارت کی

Mon, 22 May 2017 22:20:05    S.O. News Service

جے پور22مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)فلم اداکاراجے دیوگن نے آج اجمیرمیں صوفی سنت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں زیارت کی۔درگاہ کے ذرائع کے مطابق اجے دیوگن نے خواجہ غریب نوازکے مزارپرچادرچڑھائی اورعقیدت کے پھول پیش کئے۔دیوگن تقریباََ تیس منٹ تک درگاہ احاطے میں رہے۔
 


Share: